Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

Ice Gola کہانی short fun story for kids

   اج کی بات 

دوہپر ہوی نہیں تھی کے گولےگنڈے والا گلی میں ایا۔ فرقان ضید کرنے لگا۔ 


لیکن فرقان کی ماں نے اسے  گولےگنڈا دلوانے سے منا کر دیا ۔ اتنے میں ان کی پھوپہو آ گئی. یعنی اذرا بچے کو روتا دیکھ کر ان کی پھوپہو سے دیکھا نہیں گیا اور انہوں نے فرقان کو گولاگنڈا دلوادیا۔ 


        جب اس کی ماں نے دیکھا فرقان کو گولاگنڈا کھاتے ہوئے تو پوچھا کہ تمہیں کس نے گولاگنڈا دلوایا ۔


فرقان : پھوپھوں نے۔


 تو پھر جو ہنگامہ ہوا تم نے اسے گولاگنڈا دلوادیا یہ جنتے ہوئے بھی کہ اس کو کھانسی ہو رہی ہیں۔ کھانسی میں ایسی ویسی چیزے بچوں کو نہیں کھلاتے لیکن تم بچوں کو روتا دیکھ نہیں سکتی ۔



  اذرا : فرقان اتنی ذید کر رہا تھا۔ اتنا رورہا تھا۔ سیسکیوں سے مجھ سے دیکھا نہیں گیا۔ اور میں نے ایک چھوٹا ساہی گولاگنڈا بنواکر فرقان کو دے دیا۔ تو کیا غلط کیا فرقان اتنا رورہا تھا۔ 

   اتنے میں اس بچہ کی ماں نے اس بچہ یعنی فرقان کو ایک کونے میں بیٹھے گولاگنڈے کا لطف اُٹھاتے ہوئے دیکھ لیا ۔ پھر جو فرقان کی ماں نے فرقان کو دے تھپر چپیٹے لگائی فرقان رو نے لگا۔



پھر ایک اور چپیٹ لگائی اور کہا چوپ رویا تو ایک اور لگوں گی پتہ ہے نہ کے کھانسی ہورہی ہیں پھر کیوں لیا یہ ایک اور تھپر لگایا اور چلے گی وہاں سے ۔


پھوپوں: چوپ ہوں جاؤں فرقان ہم دوسرا گولاگنڈا لیلے گے۔ فرقان پھوپوں کی طرف دیکھنے لگا🙄۔





پھوپوں: ارے! جب آپ کی کھانسی ٹہیک ہو جائے گی🤗 ۔ 

This Post

Share to all friends Okay

WhatsApp

&


شکریہ




Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub