Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

Some special things کچھ خاص باتیں

 Some special things

1


حد سے ذیادہ سوچنا اور


حد سے ذیادہ سونا ، حد سے



ذیادہ بولنا اور حد سے

ذیادہ خاموشی اختیار کرنا


حد سے ذیادہ دوسروں کی


بنائی ہوئی چیزوں پر نزر


رکھنا اور اپنی صلاحیتوں


کو نزرانداذ کرنا ، دوسروں


کو اچھا راستا دیکھانا اور


خود اس راستے پر عمل نہ کرنا !


 دوسروں کی بنی عمارتوں کی کوپی نہیں کرنا۔

 ورنہ👇

 اپنی عمارتوں کو بے بس تباہ ہوتے دیکھنا۔👉


(🙂کچھ سمجھے بیٹا).


Asad M.A.D Writer143

2


اکثریت کی پیروی نہ کرو، صحیح راستے پر چلو۔




  • Don't follow the majority, follow the right path.
Asad M.A.D Writer143

3

خاموشیاں

کبھی کبھی کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں۔


The silences
Sometimes there are some pains that take away the voice.


4.


:حضرت علی نے فرمایا

ان پر بھروسہ کریں جو آپ کی تین چیزوں کو سمجھتے ہیں

 1 

. آپ کی مسکراہٹ میں چھپا درد

 2

. آپ کے غصے میں چھپی محبت

 3

. آپ کی خاموشی میں چھپی وجہ

Hazrat Ali said:

Trust those who understand your three things 1. The pain hidden in your smile 2. The love hidden in your anger 3. The reason hidden in your silence.



4.


حضرت علیؓ

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد، اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں

   M.A.D Writer143


5.


خوبصورت اقوال  حضرت

 علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ


    :کسی کا عیب تلاش کرنے کی مثال  
یہ  ایک شہد کی مکھی کی طرح ہے جو  ایک خوبصورت  جسم چھوڑ کر

صرف زخم پر بیٹھتی ہے۔


6.

کچھ انسان بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں۔ میرے دوست

سمندر کے ساحل کی طرح باہر سے خوبصورت 

لیکن!!. اندر سے نمکین۔

Author Asad M.A.D Writer143 


How strange some people are. my friend

Beautiful from the outside like the beach!! Salty on the inside.

Author Asad MD Writer143


7.

دوست ایک وقت تھا۔ جب ہم اسکول جانے سے بھاگتے تھے۔ اور اب یہ وقت ہے کہ ہم اسکول نہیں گئے اس لیے پشتاتے ہے۔ 

یہ اچھا ہے کہ علم سیکھنے کے لئے عمر کا کم ہونا ضروری نہیں ہے۔

 مجھے اپنی بچپن میں کی گئی غلطی کا پشتاواں ہے۔ اس لیے مجھے اپنی بچپن کی غلطی کو صدہارنا ہے۔ 

اس لیے مجھے آج سے ہی علم سیکھنا شروع کرنا ہے۔ 

یہ میرے لیے آخری موقع ہے۔ جیسے میں کھونا نہیں چاہتا ہوں۔

میں آپ سب سے بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو مجھے سے غلطی ہوئی اس سے آپ کو سیکھ ملنی چاہیے۔

 Author Asad M.A.D Writer143


کبھی سچے دوست کو پہچاننا بھی اتنا مشکل ہے کہ جتنا کہ  سامنے موجود میٹھے اور نمکین پانی کے دو گلاسوں میں سے


 میٹھے پانی کے گلاس کو چننا۔

Author Asad M.A.D Writer143



بعض اوقات مشکلات سمندر کی موجوں کی طرح ہوتی ہیں۔

 دوست 

کہ ایک لہر آکے ٹھہرتی نہیں کے دوسری  لہریں آجاتی ہیں۔۔۔        استغفراللہ )۔ )

Author Asad M.A.D Writer143


10.

کبھی

لبوں پہ اس کی کبھی بددعا نہیں  ہوتی۔

 بس ایک ماں ہے جو کبھی خفاء نہیں ہوتی ۔


Author Asad M.A.D Writer 143


11.







12.

حضرت علی سے پو چھا گیا:

کیسے پتا چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے؟ حضرت علیؓ نے فرمایا جس انسان میں جتنا زیادہ احساس ہو وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہے۔







Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub