Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

شوکت تھانوی کا یہ پیارا مضمون

 




  شوکت تھانوی کا یہ پیارا مضمون 

                                                                                        انسان کتنا انرہ اور بدہواس ہوجاتا ہے۔ شوق میں 
                                              : آئے جنتے ہے
      اس مضمون میں  سائیکل چلانے کے شوق اور اس کے نتیجے میں جو مشکلات پیش آئیں بڑے مزاحیہ انداز میں یش کیا ہے



شوکت تھانوی ابھی چھوٹے ہی تھے کہ انہیں سائیکل چلانے کا شوق ہوا
اس کے لئے سب سے پہلے انہیں سائیکل خریدنے کی ضرورت پڑی






چناچہ انہوں نے ضرورت کا اظہار اپنے بڑوں سے   کیا




ابتدا  میں وہ ٹالتے رہے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ابھی یہ چھوٹے ہیں کہ ان کے  پاؤں پینڈل تک پہنچ نہیں سکتےپھر بھی ان کی ضد پر مجبور ہو کر ان سے کہا کہ پہلے پرانے سائیکل چلانا سیکھ لو پھر لے کے دے دیں گے
ایک دفعہ کوئی صاحب ان کے والد سے ملنے ان کے گھر آئےشوکت تھانوی جو کہ مصنف ہے




 وہ ان کی سائیکل لے کر فرار ہو گئے اور خود سائیکل سیکھنا شروع کر دی 



 کبھی یہ سائیکل پر سوار ہوتے کبھی سائیکل ان پر سوار ہوجاتی خود بھی جگہ جگہ سے زخمی ہوئے اور سائیکل کا بھی بیڑا غرق کر ڈالاراستے میں ایک دھوبن سے ٹکرا گئے اور سڑک پر ایک آرام کرتے ہوئے بیچارے گدھے پر سائیکل دے ماری اس کے بعد ایک بزرگ سے ٹکرا گئے جو راستے پر تسبیح پڑھتے ہوئے چلے جارہے تھے 




وہ بیچارے یہ سمجھ کر  کلمہ پڑنے لگ گئے کہ شاید موت کا فرشتہ آگیا اور اس کے علاوہ نالےمیں گرتے گرتے بچے اس طرح سائیکل کا پوری طرح آپریشن ہو گیا اور مصنف خود بھی حال سے بے حال ہو گئےجب پوری طرح ہارگئےتو پھر سائیکل چوروں کی طرح گھر پر لا کر کھڑی      کری اور گھر والوں سے مار بھی کھائے
تو بات داراسل یہ ہےکہ انسان کو اپنے شوق کے سات سات اپنا ہوش بھی سات رکھنا چاہئے !
 میں جنتا ہوں کے شوق کے سات  ہوش! 🤔
لیکن شوق کے سات ہوش  تو رکھنا ہی ہوگا کیونکہ آپ جان چکے ہےکہ شوق میں انسان کتنا اندھا اور بدھواس ہوجاتا ہےکہ صحیح غلط کا  نہیں سوچتے پہر بعد میں واقت سمجھتا ہےکہ



👈🏻 ابھی  ٹئم ہے شوق پورا کرنے کو 😉😉😉

                               MAD WRITER143

Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub