Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

Friends Don't repeat the same mistakes that happened to us


 Friends

Don't repeat the same mistakes that happened to us



آپ یہ تو جنتے ہوں گے کہ اپنے حساب سے ہر چیز ترتیب سے نہیں ملتی 

    بلکہ ترتیب ہر چیز کی بنانی پڑتی ہیں.

    آۓ جنتے ہیں :


 

کچھ عرصہ پہلے میں نے جو غلطی کی اور جو لوگوں کی غلطیوں سے سبق سیکھا وہ میں آپ لوگوں سے شیئر کرنا چاہتا ہوں!

    تاکہ جو غلطیاں ہم سے ہوئی تھی وہ ہی غلطیاں آپ نہ  دوراۓ ۔

آۓ جانتے ہیں کہ وہ کونسی غلطیاں ہیں جو غلطی ہونے کے بعد پتالگتی کے ہم سے یہ غلطی ہوئی تھی یا ہماری یہ غلطی تھی تسلیم کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔

ویسے تو ہم بہت سی چھوٹی موٹی غلطیاں کرتے رہتے

ہیں اتنے شریف تو ہے ہم 


اور کچھ لوگ  زیادہ آگے بڑھنے کے چکر میں جو غلطیاں کرتے ہیں وہ یہ ہے چند غلطیاں:


غلطیاں ہوتی ہے لیکن 

زیادہ تر ہم سے یہ ہی غلطیاں 

ہوتی ہے کہ:


ضرورت سے زیادہ جلدبازی سے کام کرنا۔ 


ضرورت سے زیادہ بولنا۔


ضرورت سے زیادہ شک کرنا یا الفاظوں کو اپنے حساب سے سمجھنا ۔


ضرورت سے زیادہ سوچنا پھر کچھ نہ کرپانا۔


اور ایسے بہت سے کام ہیں جو ہم اپنے دماغ کا استعمال کیے بغیر کرتے ہیں جس سے  ہمیں صرف و صرف آگے جا کر نقصان ہی ہوتا ہیں پھر ہم اپنے آپ سے کھتے ہیں کہ ہم کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اگر ہم تھوڑا سا سبرکرتے یا دماغ سے کم لیتے یا اپنے کسی اچھے ساتھی سے مشورہ لیتے وغیرہ وغیرہ!


  ایک مینٹ! اپ نے تو نہیں کی نہ ان میں سے کوئی غلطی نہیں نا ! نہیں اگر غلطی ہو بھی گئی تو کچھ سیکھا کرگئی ہی ہوگی غلطی رائیٹ۔

     تو پھر ٹھیک ہے آۓ جنتے ہیں کہ ان غلطیوں سے کیسے بچا جائے  ان کا حل کیا ہے تو پھر جنتے ہیں ون باۓ ون (One by One)


ضرورت سے زیادہ جلدبازی سے کام  کرنا:


   ابھی کچھ دنوں کی بات ہے کہ میں نے ایک لڑکے کو دیکھا کہ وہ بہت محنت سے کام کررہاتھا آپ بھی بہت محنت سے کام کرتے ہیں لیکن!

آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ تو اچھی بات ہے کہ وہ بہت محنت سے اپنا کام کررہاہے لیکن اگر آپ کو یہ پتہ چلتا ہے کہ اس لڑکے کے پاس کام کو آسان کرنے والے ٹولز ہونے کے باوجود وہ لڑکا "جلد بازی کے چکر" میں ہاتھوں سے کام کرے تو اب آپ کیا کہیں گے !





یہ لڑکا!


پیلیٹ جس پر وزنی بوکس رکھتے ہیں وہ وزنی بوکس والا پیلیٹ ہاتھ ✋ سے ہٹاراہا تھا۔ میں نے اس سے کہاں کہ تم ہاتھ سے پیلیٹ کیوں ہٹھارہےہوں؟


 اس نے بتایا کہ لائن انچارج کے رہی ہے کہ پیلیٹ یہاں سے پیچھے کردو۔ تو میں نے کہا کہ بھائی لیفٹر سے جیک کرکے پیچھے کردو۔ تو کہنے لگا کہ میں پیلیٹ ہاتھ سے ہٹا سکتا ہوں میں نے کہا ضرور آپ ہٹا سکتے ہیں آپ تو بوڈی بلڈر ہے یہاں سے ہٹایا وہاں لگایا ہنا۔


 لیکن اگر آپ کو ہاتھ سے پیلیٹ ہٹاتے ہوئے کوئی چوٹ لگجاۓ یا موچ ہاتھ میں 

آجائے تو پھر کیا کرو گے۔


اگر جلدبازی سے ہر کام کیے جاۓ تو کوئی نہ کوئی نقصان کا ضرور سامنا کرنا پڑتا ہے 


سمجھے بیٹا🤝  




چلو جاؤں اور لیفٹر لے کر آؤ ۔






ضرورت سے زیادہ بولنا۔


ضرورت سے زیادہ شک کرنا یا الفاظوں کو اپنے حساب سے سمجھنا ۔


ضرورت سے زیادہ سوچنا پھر کچھ نہ کرپانا۔


Go to another section.




Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub