Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

Great businessmanعظیم تاجر


عظیم تاجر

. Great businessman


ایک شخص تیز رفتار گوڑے

پرسوار،اسے سپرٹ روڑاتے ہوئے مک


معظم کی طرف رواں دواں تھا، بال گردوغبار سے بھرے ہوئے تھے ،آنکھیں اداس تھیں ۔چہرے پر پریشانی کے آثار تھے۔ایسا لگتا تھا کے اسے کسی قافلے کی تلاش ہےکہ جلد ازجلد اپنی منزل تک پہنچنا چاھتا ہے۔ادھر ادہرنظریں دوڑاتے ہوئے

, چلاجارہاتھا کہ چند راہ غیر نظر آئے












ان سے قافلے  کے بارے میں پوچھا، کسی نے بتایاکہ اس

 طرف لوگوں کے ایک قافلے کو جاتےہوئے دیکھا گیا ہے، یہ سن کراسنے

, وہ راہ لی


 تیزرفتار گوڑے پر جلاجارہاتھا کہ دور سے کچھ لوگ

, نظرآئے





قریب ہونے پر معلوم ہوا کہ یہ وہی قافلہ ہے جس کی تلاش میں وہ میلوں کاسفرکر کے آرہا ہے مقصود کو اتنا قریب دیکھ کر اس کا مر جھایا ہوا چھرہ خوشی سے کھل اٹھا اور بے چین دل خوشی سے لبریز ہوگیا۔ قافلہ تیز رفتاری سے چلا جارہا تھا، مگر اس کے گھوڑے کی برق رفتاری فاصلےکو کم سے کم تر بنا رہی تھی ۔ یہاں تک کہ وہ مسافروں کے سروں تک پہنچ گیا ۔ مطلوبہ شخص

: کو سامنے پا کر اس نے اسے مخاطب کیا اور پوجھا  

           


" کیا مشہور کپڑا بیچنے والے احمدبن طبیب سے آپ نے کپڑا خریدا تھا؟ "


" جی ہاں۔" اس نے تجسس بھری نگاہوں سے اس آنےوالے اجنبی کی طرف دیکھ کر کہا۔


" دراصل بات یہ ہےکہ جب میرے ملازم نے کپڑا بیج کر پیسے مجھے دیے تو میں نے پوچھا کپڑا کسےبیچاہے؟


 اس نے بتایا ایک مسافر کو، میں نے پوچھا : کیا اسے کپڑے کا عیب بتایا تھا؟


 تو حمد نے کہا : وہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا، یہ سن کر مجھے بے حد پریشانی ہوئ، میں نے اسے برا بھلا کہا، احمد کا کہنا تھا کے اب میں کیا کرسکتاہوں، جو کچھ ہوا اسے  بھول جائیے، آئندہ احتیاط کروں گا، لیکن میں اس کے پیچھے پڑ گیا اور اسے آپ کا نشان تلاش کر نے کا کہا، بڑی مشکل سے آپ کے ٹھکانے کا علم ہوا، لیکن اس وقت تک آپ حا جیلوں کے قافلے کے ساتھ مکہ معظم کے لیے روانہ ہو چکے تھے،


میں نے ایک برق رفتار گوڑا کرائے پر لیا اور آخر کار ڈھونڈتے ڈھونڈے آپ تک پہنچا ہوں، تاکہ آپ کو بتایا جا سکے کہ کپڑے میں عیب ہے ۔" مسافر کبھی کپڑے کو دیکھتا اور کبھی میلوں دور سے آنے والے اس عظیم تاجر کو جس نے محض کپڑے کا نقص بتانے کے لئے اتنی تکلیف اٹھائی، وہ بہت دیر تک خاموش رہا اور پھر کہنے لگا : کیا وہ دینار جو میں نے آپ کے ملازم کو دیے تھے،  آپ کے پاس ہے؟


 تاجر نے جواب دیا، ہاں یہ لیں۔

مسافر نے وہ دینار لیے اور دور پھینک دیئے اور دوسرے دینار نکال کر دے دیئے۔ 


عظیم تاجر نے حیرت سے پوچھا : وہ دینار آپ نے کیوں پھینک دیئے؟

 مسافر نے جواب دیا: کہ وہ کھوٹے تھے۔ میں غیر مسلم ہوں، لیکن آپ سچا ئی اور دیانتداری دیکھ کر میرے ضمیر نے مجھے اجازت  نا دی کہ میں آپ کے سات دھوکا اور فریب کروں جب کہ  آپ نے صرف کپڑے کا نقص بتانے کے لئے اتنی مشقت اٹھائی ۔ اس عظیم تاجر کا نام  خریف تھا ۔ ان کے بیٹے ابن خریف  کی زبانی ان کی ایمان داری کا یہ واقعہ تاریخ کے اوراق کی زینت بنا۔

""   اس ایماندار افراد اور سبق آموز واقعے میں نا صرف دوکان داروں بل کے ہر مسلمان کے لئے 

دیانتداری کا سبق موجود ہے۔   ""

 

AsadM.A.D WRITER143

Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub