Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

The best three important blog post ideas | بہترین تین اہم بلاگ پوسٹ آئیڈیاز

  Index



بہترین تین اہم بلاگ


پوسٹ آئیڈیاز



آسان طریقہ


جو شاید کسی نے

سوچا ہوں۔





اکثر بلوگرز کیا کر تے ہے کہ وہ اپنی ساری اینیرجی صرف یہ سوچنے میں ہی لگادیتے ہے کہ اج بلوگ میں کیا لیکھا جائے۔


" اپ تو ایسا نہں کر تے نا "


نہں،پکا نہں!


 اگر کر تے بھی ہو تو اب اپ کو ایسا کرنے کی بلکول ضروت نہں ہیں !

اب اپ کہے گے کہ ہم پھر بلوگ کسے لکھے 


 وہ بھی میں اپ کو بتاتا ہوں۔







بلوگ لکھنے کے سب سے اسان اور تین انپورٹنٹ 


پوائنٹس





  • سب سے پہلے تو اپ اپنے دماغ کو فریش رکھے جس سے اپکے دماغ کواچھے ایڈیڈاس

  •  ملتے رہےگے۔









  •  دوسرا کہ ایک پین اور کاپی اپ کے سات ہوں۔ تاکہ اپ اپنے ٹوپک سے ریلیٹک انپورٹنٹ لفاظوں کو اپ کاپی میں نوٹ کرسکے گے۔ 



  • اپ  کا یہ سوال ہوسکتا ہے کہ نوٹ تو میں اپنے موبایل میں بھی کرسکتا ہوں۔

      جی ہاں : بلکول لیکھ سکتے ہیں لیکن اپ اپنے ان تمام غیر ضروری پلیٹ فارم ایک طرف کرکے۔ 


جیسے وہ پلیٹ فارم فیس بوک، انسٹاگرام، ٹویٹڑ ، واٹس اپ ، اور دوسرے پلیٹ فارم بھی ہوسکتے ہیں۔ جو اپ کو مضمون لکھنے میں ڈیسٹپ کر سکتے ہیں۔ 


     لیکن جو  مضمون لکھتے وقت جو غیر ضروری پلیٹ فارم ہوں انہیں اپ فلحال ایک طرف کر کے پھر مضمون لکھے سکتے ہیں۔







  •   تیسرا یہ کہ اپنے

  • اردگرددکھیںگے تو اپ کو اپنے ٹوپک سے ریلیٹک ایک اچھا اورانپورٹنٹ مضمون ملجائے گا۔ وہ کوئی بھی ہوسکتا۔ لیکن انپورٹنٹ ہوگا اور یونیک بھی۔ پھر اپ اس ٹوپک کو اپنے الفاظوں میں لکھ سکتے ہیں۔    





تو یہ تھے بلوگ لکھنے کے سب سے اسان اورانپورٹنٹ طریکے جس سے اپ با اسانی اپنے ٹوپک سے ریلیٹک بلوگ پوسٹ لکھ سکیں گے۔ 



نوٹ: اگر کوئی بات سمجھ میں نہ ائی تو اپ پوچھ سکتے ہیں۔



Asad M.A.D Writer 143






Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub