Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

کیا آپ روزے کا اصل مقصد جانتے ہیں؟۔ ?Do you know the real purpose of fasting

Index 

روزے کا اصل 

 مقصد ۔۔۔  



روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟ روزہ 

  ایمان کو کس طرح مضبوط بناتا ہے؟ 

 اور کس طرح ایک مومن کی  

فوجی انداز میں تربیت کرتا ہے؟ اور

 روزے دار کا اجر و ثواب رمضان میں

 کس طرح بڑھا دیا جاتا ہے؟ 

مقصد سے

پہلے اس بات پر غور کرنا ضروری ہے 

 کہ کیا اللہ تعالیٰ نے روزے ہم پر اس 

 لئے فرض کئے ہیں کہ ہم صبح سے شام

 تک

بھوکے رہیں اور افطار کے بعد جو

 چاہیں کرتے پھریں یا زیادہ سے زیادہ

 پانچ نمازیں اور دو ایک سپارے، پڑھ

 کر
ہم یہ سمجھیں کہ ہم نے روزے کا حق

 ادا کر دیا۔ نہیں روزے کا مقصد یہ

 نہیں ۔ 


در اصل اسلام میں روزہ نماز اور)

دیگر عبادتوں کا اصل مقصد یہ ہے کہ

 ایک فرد کی تربیت اس طرح کی جائے

 کہ اس کی پوری زندگی، اس کا کھانا

 پینا،
اس کا چلنا پھرنا ، اٹھنا بیٹھنا، لوگوں

 سے معاملات کرنا ، غرض ہر عمل اللہ 

کو خوش کرنے کے لئے بن جائے) ۔

دوسری عبادات نماز، حج ، زکوۃ میں

 ظاہری حرکات ہوتی ہیں اور سارا حال

 سامنے ہوتا ہے، جب کہ روزے کا

معاملہ صرف بندے اور اللہ کے درمیان

 ہوتا ہے۔ ایک بچہ سب کے ساتھ سحری

 کھائے اور افطار کے وقت تک

دوسروں کے سامنے کچھ نہ کھائے 

 لیکن چھپ چھپا کے پانی پی لے یا

 کچھ کھالے تو کسی کو خبر نہ ہو سکے

 گی لیکن جو بچہ یا

بڑا، حقیقت میں روزہ رکھتا ہے، سخت

 بھوک پیاس میں بھی کچھ کھانے

 پینے کا خیال تک دل میں نہیں لاتا ۔

 ذرا سوچو

کہ اس کا اپنے اللہ پر کتنا زبر دست

 یقین ہے کہ بھوک پیاس کی تکلیف

 اٹھاتا ہے، مگر اللہ کے ڈر سے کچھ

 کھاتا پیتا

نہیں۔ وہ جانتا ہے کہ اس کی ساری

 خفیہ حرکتیں پوری دنیا سے چھپ

 سکتی ہیں، لیکن اللہ سے نہیں چھپ

 سکتیں ۔ 

اس

طرح وہ جتنا آزمائش میں پورا اترتا

 ہے، اتنا ہی اس کا ایمان مضبوط ہوتا

 چلا جاتا ہے۔

روزہ رکھنے کے لئے صبح سحری کے لئے

 اٹھو ۔ وقت پر کھانا پینا بند کر دو ۔ 

شام کو ٹھیک وقت پر افطار کرو ۔ پھر

 تراویح کا بھی اہتمام کرو ۔ جھوٹ،

 جھگڑا، غیبت اور دیگر برے کاموں سے

 بچو۔ اس

طرح دیکھا جائے تو صبح سے شام تک

 یہ ایک فوجی انداز کی تربیت ہے ۔

 جس کے بعد رمضان کے دوران اور

 رمضان کے علاوہ بھی ہر طرف

نیکی اور پرہیز گاری کا ماحول بنا ہوتا

 ہے۔ ہر شخص اللہ تعالیٰ کی فرماں

 برداری میں لگا ہوتا ہے ۔ جس شخص 

 کا روزہ نہیں

ہوتا، وہ بھی روزے دار کے احترام میں

 چھپ چھپا کر کھاتا ہے۔ ہر شخص

 رمضان میں گنا ہوں سے بچنے کا 

  اہتمام

کرتا ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ

 وسلم کا فرمان ہے





آدمی کا ہر عمل اللہ کے ہاں کچھ نہ

 کچھ بڑھتا ہے، 


مگر روزے کے بارے میں اللہ تعالیٰ

 فرماتا ہے 

کہ روزہ خاص میرے لئے ہے، میں اس

 کا جتنا چا ہے اجر دوں ۔" 


روزے کی حالت میں پتا چلتا ہے کہ

 بھوک کی تکلیف کیا ہوتی ہے۔ یہ بھی پتا چلتا ہے کہ کسی بھوکے شخص کو

 کھانا کھلانا باعث ثواب کیوں ہے اور

 محتاجوں کی مدد کیوں کرنی چاہیے۔

 اگر آپ نے راستے میں پڑی اینٹ اس

 خیال سے ہنا دی کہ کسی کو چوٹ نہ

 لگ جائے یا کانٹا ایک طرف ہٹا دیا کہ

 کسی کے پاؤں میں نہ چبھ جائے یا

 کسی غریب کی مدد کر دی تو ان نیک

 کاموں کا اجر رمضان میں 

ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ جتنی نیک

 نیتی  سے ہم روزے رکھیں گے اور جتنے

 نیک اعمال کریں گے۔

 تو پھر باقی

 گیارہ ماہ اس کے ہم پر اچھے اثرات

 ظاہر ہوں  گے، 

اور جو ہم نیک کام کریں گے  اس کا

 بدلہ ہمیں اتنا ملے

 گا جس کی کوئی انتہا نہیں ہوگی 

رمضان میں پوری کوشش کریں کہ

 روزے میں بری باتوں سے بچیں اور

 اچھے اچھے کام کریں اور اللہ تعالیٰ۔ 

 کو خوش کر کے روزے کے اصل

 مقصد کو پالیں ۔

 اسلام وعلیکم

 










Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub