Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

2Part You can now work on the following platforms to the best of your ability. اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق کام

 Index


پالیٹ فارم 

           اپ اپنی صلاحیت ( قابلیت )

کہ مطابق کام مندرجہ ذیل پالیٹ

فارم پر کر سکتے ہیں۔



    مثال کہ طور پر فرض کریں کہ

اپ رائیٹر ہیں تو اپ مختلف ویب

سائٹ پر اپنی سروس دے کر بہت

سی ویب سائٹ سے کام لے سکتے

ہیں جسے fiverr ، Upwork ، 

guro.com،      Workches.com

    وغیرہ ۔



      ان ٹوپ ویب سائٹ کہ علاوہ

اور ایسی بہت سی ویب سائٹ ہیں

جن پر اپ اپی صلاحیت کہ مطابق

کام کر سکتے ہیں



        اس کہ علاوہ ایک ایسی ویب

سائٹ ہیں جس کہ سامنے یہ ٹوپ

ویب سائٹ وغیرہ کچھ بھی نہیں

ہیں


جی! ہاں یہ ٹوپ ویب سائٹ کچھ

بھی نہیں ۔

         تو جننا چہتے ہیں؟ کہ ایسی

کون سی ویب سائٹ ہیں جس کہ

سامنے یہ "ٹوپ ویب سائٹس

" ( سرفہرست ویب سائٹس ) بھی

کچھ بھی نہیں؟ 


تو وہ ویب اپ کی اپنی خود کی

ویب سائٹ ہیں جی،ہاں ! اپ نے

بلکول ساہی پر ہاں ، اپ کی اپنی

ویب سائٹ " اگراپ کی ویب

سائٹ ابھی نئی نئی ہیں تو اپ

دوسری ویب سائٹوں پر کام

کرسکتے ہیں اپنی ویب سائٹ چھور

کر۔ 


     تو دوسری ویب سائٹوں پر اپ

کام کرتے ہیں.


 پھر اپ کلائنٹ کا پروجیکٹ پرتے

ہے. 


 



پہر اس سے بات کرتے ہے پہر معاملہ

طے پاتا ہے.



 پہر اپ کام کرتے ہے.



تو اس کے بیچ میں اپ کا ٹائم لگتا

ہے.


        میں یہ نہیں کہ سکتا کے زیادہ

سے زیادہ کتنا ٹائم لگ سکتا ہے

دیکھے لگنے کو تو ایک مینٹ بھی

لگ سکتا ہے اور ایک گنٹا بھی لگ

سکتا ہیں۔

     وہ آپ کی بات چیت پر" ڈیپینڈ

" ( منحصر ) کرتا ہیں کہ آپ بات

کس طریکے سے کر تے ہیں۔



سو برحال آپ سے میں اتنا کہنا چا

ہتا ہوں کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر

بھی توجہ دے یعنی اپنی ویب

سائٹ کو منیٹائز کریں۔ آپ اپنی

"سروس " خدمات کے بارے میں

بتائے " کچھ ویڈیوں کی شکل میں

کچھ فوٹوں کی شکل میں " 


آپ مختلف شوشل میڈیا سے اپنی

ویب سائٹ پر ٹریفک لے کر آئے


اور اپنی ویب سائٹ پر ڈیل کریں۔


To be continued


ایم اے ڈی ڈیزائنر

 نوٹ

   اب ہم Nexpart میں جانے گئے کہ


اپنی  ویب سائٹ کو کس طرح استعمال


کریں؟

Index

Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub