Asad M.A.D Writer143

ultraviolet light explained ULTRAVIOLET روشنی جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔

Image
ULTRAVIOLET روشنی   جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ Ultraviolet (UV) کنکرنہ روشنی ہوتی ہے جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔ یہ روشنی سورج سے آتی ہے اور مختلف اقسام کی ہوتی ہے: UV-A, UV-B، اور UV-C۔ جسم میں UV روشنی کا کردار مختلف ہوتا ہے Vitamin D کی پیداوار: UV-B روشنی جلد میں وٹامن D کی پیداوار کے لئے ضروری ہے، جو ہڈیوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ جلدی بیماریاں: زیادہ UV روشنی جلدی بیماریوں جیسے کہ سن برن، جلد کا کینسر، اور جلد کی قبل از وقت بڑھاپا پیدا کر سکتی ہے۔ آنکھوں کی بیماریاں: زیادہ UV روشنی آنکھوں کے مسائل جیسے کہ موتیا اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ جراثیم کشی: UV-C روشنی جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ لہذا، UV روشنی کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی، اور ہمیں اس سے بچاؤ کے اقدامات کرنے چاہئیں، جیسے کہ سنسکرین لگانا اور دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ پہننا چاہئیں یہ پوسٹ تمام دوستوں کو شئیر کریں ٹھیک ہے۔ This Post Share to all friends Okay WhatsApp & شکریہ ....................... Index (مضمون urdu اردو)

My dear friend

Index

Page no.1


My dear friend


 

میرے پیارے دوستوں! 




شکست کھانا بری بات نہیں



شکست کھانا بری بات نہیں


.

لیکن

    شکست کھا کر ہمت ہار جانا ہمیشہ

کے لئے یہ بری بات ہے زیادہ تر

لوگوں میں

دیکھا گیا ہے کہ اگر وہ کسی سے

شکست کھاتے ہیں تو وہ اپنی ہمت

کھودیتے ہے بلکہ ان کو چاہیے کہ وہ

اس شکست کو بھولا کر آگے بڑھنے کی

کوشش اور زیادہ کرتے رہے 

کیونکہ وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو

اپنی غلطیوں کو پوائنٹ نوٹ کرتے ہیں

اور آگے بڑھتے ہیں سمجھ دارو کے لیے

ان لفظوں میں بہت سی نشانیاں ہیں 

M.A.D Writer143





Defeat is not a bad thing



But
If you lose to someone, you lose heart,

but you must forget the defeat and keep trying to move forward.
Because successful people are the ones who point out their mistakes and move on.


There are many signs in these words to understand.   

It is bad to be discouraged forever


M.A.D Writer143



Page no.2









میرے پیارے دوستوں!




 




ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ


غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں


کبھی دیر مت کرنا ،


کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا چلا جائے گا


" گور کریں "


👇👇👇


واپسی اتنی ہی دشوار ہو جائے گی ۔


M.A.D Writer143





Page no.3




پیارے ابو جان






مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود


دھوپ میں رہا


 😢😢😢


مجھ کو تمام خوشیاں دی اور خود


پرےشانیوں سے لڑتا رہا 


الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کہ اس


رب کا کسے شکرادا کرو کہ فرشتے


کے روپ میں مجھے باپ دیا ۔


لیکن اتنا ضرور کہوں گا میں رب


العالمین سے کے ہم سب اولاد اپنے


والدین کے فرمابردار رہے ہیں جو گناہ


ہم سے ہوئے ہیں تمام گناہوں کی


توبہ کرتے ہیں ہم سب کے گناہوں کو


معاف فرما دے ۔ 


( آمین آمین یارب العالمین )


M.A.D Writer143





 

ا چھی بات کا اثر



اچھی بات کا اثر سب پر برابر نہیں ہوتا کیونکہ جب بارش ہوتی ہے تو کھیت صرف ان زمینوں پر اگتے ہیں جہاں لوگوں نے محنت کی ہوتی باقی جگہوں پر جنگلی جھاڑیاں ہی اگتی ہیں


M.A.D DESIGNER143







میری تقدیر


اگر کوئی چیز تقدیر میں نہ بھی 


لکھی ہو تو پہر بھی دعائیں 


ضرور کرتے رہنی چاہیے


کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہے،

لیکن تقدیر لکھنے والا تو بے 


بس نہیں پتہ نہیں ہمارا کونسا عمل " رب العالمین " کو اچھا لگ جائے اور وہ میری تقدیر بدل دے ۔



Index



Asad M.A.D Writer143






Comments

popular posts

Surah Al-Rahman (Here are some of the main benefits of Surah Ar-Rahman:)

دل کی داستان Best love Story

How can we take care of our health? ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ daily stories writermad143

What is the significance of good morning?صبح بخیر کی کیا اہمیت ہے؟

vitamin d benefits in urdu & vitamin d ki kami se kya hota hai

Essay on mother | I love my mother 💕

ایک انوکھی روایت

History of Data Darbar or Data Ganj Bakhsh Shrine. داتا گنج بخش مزار کی تاریخ

Ice Gola کہانی short fun story for kids

Behtareen Biwi Aur Shohar Ke Huqooq

Tt

Your Website Title

Welcome to My Website

Home Section

This is the home section of your website.

About Section

This is the about section of your website.

Contact Section

This is the contact section of your website.

© 2024 Your Website. All rights reserved.

 

Thanks For Visiting Our Site

Follow us On

                                                                                            YouTub